تحریک انصاف میں اقتدار کی نہیں بلکہ تبدیلی کی سیاست کر رہی ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف میں اقتدار کی نہیں بلکہ تبدیلی کی سیاست کر رہی ہے، شاہ محمود ...

  

اوکاڑہ،ستگھر ہ (بیورورپورٹ، نا مہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اقتدار کی نہیں بلکہ تبدیلی کی سیاست کر رہی ہے ،ہم نے ایم این اے ،ایم پی اے کی غلامی کی سیاست نہیں کر نی ، میں جلسہ میں تمام کارکنو ں کے سامنے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود شفقت ربیرہ کو پارٹی امید وار کی سپورٹ نہ کر نے پر شوکاز نوٹس جاری کر تا ہو ں ، جعلی ڈگری والے کے بیٹے کو عوام ووٹ نہیں دے گی ،پاکستان کے الیکشن بھی دو نمبر ہو تے ہیں 2013کے الیکشن میں عوام نے ووٹ بلے کو دیا لیکن تھیلے سے شیر کا ووٹ نکلا ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اوکاڑہ میں این اے 144کے انتخابی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -