حج کے بعد سعید اجمل بالکل بدل گئے

حج کے بعد سعید اجمل بالکل بدل گئے
حج کے بعد سعید اجمل بالکل بدل گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جادو گر سپنر سعید اجمل حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مکمل طور پر بدل گئے اور ان کی تصویر بھی سامنے آگئی۔

قومی آف اسپنر سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر اپنے پیر کا شکریہ ادا کیا کہ انکی دعاو¿ں سے انہوں نے یہ سعادت حاصل کی ہے۔ سعید اجمل نے داڑھی رکھنے کی نیت بھی ظاہر کی ہے جبکہ حج کی ادائیگی کے بعد سر پر سبز رنگ کا عمامہ بھی سجا لیا ہے اور زندگی میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ۔

مزید :

کھیل -