دوخاتون خودکش بمباروں کا مسجد میں حملہ 15 جاں بحق

دوخاتون خودکش بمباروں کا مسجد میں حملہ 15 جاں بحق
دوخاتون خودکش بمباروں کا مسجد میں حملہ 15 جاں بحق

  

دماتورو(این این آئی) نائجیریا میں دو خاتون خودکش بمباروں نے ایک مسجد کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں15 افراد جاں بحق ہوگئے، ایک دوسرے حملے کے حوالے سے ملکی فوج نے بتایا کہ بوکوحرام کے شدت پسندوں نے رات کو ریاست یوب کے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا تاہم اسے پسپا کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -