اکرم کانجو کا پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اکرم کانجو کا پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
اکرم کانجو کا پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

  

لودھراں (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اکرم کانجو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو اکرم کانجو نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور اس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف کے قافلے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو ہماری سچائی کا ثبوت ہے، صدیق بلوچ کے سٹے آرڈر کو ختم کرایا جائے گا۔

مزید :

لودھراں -