جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا، سعد رفیق نے جوش خطابت میں وزیر اعظم کو رگڑا لگا دیا

جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا، سعد رفیق نے جوش خطابت میں ...
جونیجو حکومت ٹوٹنے پر نواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا، سعد رفیق نے جوش خطابت میں وزیر اعظم کو رگڑا لگا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے جوش خطابت میں وزیر اعظم نواز شریف کو رگڑا لگا دیا۔ انہوں نے لاہور میں ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا کہ جب جنرل ضیاءالحق نے جونیجو حکومت توڑی تونواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا۔ہمارے بڑوں نے مسلم لیگ ڈیپو ٹیشن پرضیاءالحق کو پیش کر دی۔ ہم سمجھتے تھے مسلم لیگ کو ضیاءاقتدار کی باندی نہیں بننا چاہئے۔ ہم لوگ جن کے خون میں مسلم لیگ تھی مزاحمت کرتے رہے۔

مزید :

لاہور -