سندھ ہائیکورٹ نے وائس چانسلر ڈ اویونیورسٹی ڈاکٹرنوشاد شیخ کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے وائس چانسلر ڈ اویونیورسٹی ڈاکٹرنوشاد شیخ کی تقرری کا ...
سندھ ہائیکورٹ نے وائس چانسلر ڈ اویونیورسٹی ڈاکٹرنوشاد شیخ کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے وائس چانسلر ڈ اویونیورسٹی ڈاکٹرنوشاد شیخ کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کردیاہے ۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اورسعید قریشی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ گورنرسندھ نے وزیراعلیٰ کی جانب سے تجویز کیے گئے ناموں کونظراندازکیا۔درخواستگزارکامزید کہنا تھا کہ گورنر سندھ کی جانب سے تجویزکیے گئے ناموں کو نظر انداز کرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

کراچی -