انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں 2012 کی تاریخ دہرانے کی کوشش کریں گے، مصباح الحق

انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں 2012 کی تاریخ دہرانے کی کوشش کریں گے، مصباح الحق
انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں 2012 کی تاریخ دہرانے کی کوشش کریں گے، مصباح الحق

  

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں 2012 کی تاریخ دہرانے کی کوشش کریں گے جیت کیلئے پوری تیاری کے ساتھ جائیں گے،کامیابی کیلئے ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کرسکتے،تمام کھلاڑیوں کو اپناکردار اداکرنا ہوگا۔

ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ہمارے لیے انگلینڈ سیریز بہت اہم ہے جوٹیم اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی،انگلینڈ ٹیم ایشز سیریز جیت کر آرہی ہے وہ پراعتماد ہوگی، ہمیں ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔انگلینڈ کی ٹیم میں ہرکھلاڑی اچھا پرفارم کررہا ہے بالخصوص معین علی فارم میں ہے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -