آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس،داخلی سیکیورٹی اور پیشہ ورانہ امور پر غور

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس،داخلی سیکیورٹی اور پیشہ ورانہ امور ...
آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس،داخلی سیکیورٹی اور پیشہ ورانہ امور پر غور

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ہو ئی جس دوران نئے تعینات ہونے والے کور کمانڈر ز کو خوش آمدید کہا گیاہے ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ بھی لیاگیاہے ۔

فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت راولپنڈی جی ایچ کیومیں ہونی والی کانفرنس میں داخلی سیکیورٹی سمیت پیشہ وارنہ امور کا گہرائی سے جائزہ لیاگیاہے ۔آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ اجلاس کے دوران افغانستان کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال ،پاک افغان بارڈر مینجمنٹ صورتحال کا بھی جائزہ لیاگیاہے ۔

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -