سی ٹی ڈی کی کاروائی ،شہر قائد سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

سی ٹی ڈی کی کاروائی ،شہر قائد سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار
سی ٹی ڈی کی کاروائی ،شہر قائد سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی کر کے دو بڑے ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیاہے۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی میں کاروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ گرفتار ملزم ندیم 10افراد جبکہ ملزم عمران 15افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ۔

مزید :

کراچی -