این اے 122 ضمنی انتخاب: پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ’مجسٹریٹ ‘ کے اختیار دے دیئے گئے

این اے 122 ضمنی انتخاب: پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ’مجسٹریٹ ‘ کے ...
این اے 122 ضمنی انتخاب: پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ’مجسٹریٹ ‘ کے اختیار دے دیئے گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلے حلقہ این اے 122میں ضمنی انتخاب کے پیش نظر پولنگ سٹیشنز پر فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے کے فیصلے کے بعد انہیں مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فوجی اہلکار ہر پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کئے جائیں گے اور یہ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہونے تک مجود رہیں گے۔ اس کے علاوہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بھاری نفری بھی تمام علاقوں میں تعینات کی جائے گی۔ نقص امن اور دیگر معاملات سے نمٹنے کیلئے کوئیک رسپانس فورس کےدستے بھی موجود ہوں گے۔ 

مزید :

لاہور -