سکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا

سکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا
سکیورٹی اداروں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو رہا کردیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو سیکیورٹی اداروںکی جانب سے رہا کردیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن کمال ملک کو سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ ناظم آبا د کے علاقے سے حراست میں لیا تھا ۔کمال ملک رہائی کے فوری بعد ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے ۔

مزید :

کراچی -