اے ٹی ایم سے ساڑھے 27 لاکھ روپے چوری، آپریشنل منیجر ، کیشئر گرفتار

اے ٹی ایم سے ساڑھے 27 لاکھ روپے چوری، آپریشنل منیجر ، کیشئر گرفتار
اے ٹی ایم سے ساڑھے 27 لاکھ روپے چوری، آپریشنل منیجر ، کیشئر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ویب ڈیسک) لالہ موسیٰ کے بنک میں ساڑھے 27لاکھ کی چوری کی واردات کے مقدمہ میں آپریشنل منیجر ، کیشئر کو پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ تھانہ پولیس سٹی لالہ موسیٰ نے محلہ کریم پورہ میں قائم یو بی ایل کی اے ٹی ایم مشین میں برقعہ، ہیلمٹ پہن کر مشین سے چابی کے ذریعے ساڑھے 27لاکھ سے زائد کا کیشں نکالنے کے مقدمہ میں منیجر کی رپورٹ پر پولیس نے آپریشنل منیجر فرقان فاضل، کیشئر حسن امتیاز کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ شروع کر دی۔

مزید :

گجرات -