ا سونے کی درآمدات میں دو ماہ کے دوران 86 فیصد اضافہ

ا سونے کی درآمدات میں دو ماہ کے دوران 86 فیصد اضافہ

سلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں ملک میں سونے کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117 کلوگرام ریکارڈ کیا گیاجس پر4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 65 کلوگرام سونا برآمد کیاگیاتھا

جس پر 2.428 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔اعداد وشمار کے مطابق اگست میں سونے کی درآمدات پر 2.402 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ سال اگست میں 1.152 ملین ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا۔

tar/jav/zhm/mrb 1609

******** آئٹم نمبر 187 ********

مزید : کامرس


loading...