اداکار وماڈل علی ظفر کو کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

اداکار وماڈل علی ظفر کو کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

لاہور(فلم رپورٹر)نوجوان اداکار وماڈل علی ظفر کو کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق علی ظفر ڈراموں میں کام کے سلسلے میں کراچی گئے ہوئے تھے جہاں وہ گزشتہ رات ڈیفنس کے علاقے میں واپس جارہے تھے کہ جیسے ہی وہ گاڑی سے اترے مسلح افراد نے ان سے موبائل اور نقدی چھین لی۔ علی ظفر نے واقعہ پر افسوس کا اطہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ افسوس موبائل کا ہے کیونکہ اس میں تمام نمبر اور ضروری ڈیٹا بھی تھا۔

مزید : کلچر


loading...