میاں یوسف صلاح الدین کا اداکارہ سونیا حسین کے اعزازمیں ڈنر

میاں یوسف صلاح الدین کا اداکارہ سونیا حسین کے اعزازمیں ڈنر
 میاں یوسف صلاح الدین کا اداکارہ سونیا حسین کے اعزازمیں ڈنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف سماجی شخصیت میاں یوسف صلاح الدین نے اداکارہ سونیا حسین کے اعزازمیں اپنے گھر پر خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا جس کی خاص بات یہ کہ انہوں نے تمام کھانے خود تیار کئے اور اس کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی .یہ امر قابل ذکر ہے کہ سونیا حسین ان دنوں ایک پراجیکٹ کے لئے لاہور آئی ہوئی ہیں۔

مزید :

کلچر -