ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈیفنس میں سحرش نامی عطائی کلینک سیل کر دیا
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے عطائیت کی شکایات پرڈیفنس میں واقع سحرش کلینک کو سیل کردیا۔،مزید کارروائی کا آغازکرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جس کے مطابق فارماسسٹ سحرش خو د کو ڈاکٹرظاہر کرکے لوگوں کا علاج کر رہی تھی