مصباح الحق اور یونس خان کی رہنما ئی سے باولنگ میں فرق پڑتا تھا: یاسر شاہ

مصباح الحق اور یونس خان کی رہنما ئی سے باولنگ میں فرق پڑتا تھا: یاسر شاہ
مصباح الحق اور یونس خان کی رہنما ئی سے باولنگ میں فرق پڑتا تھا: یاسر شاہ

  


دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سپنر یاسر نے کہا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق اوریونس خان کی رہنمائی  کرنے سے باولنگ میں فرق پڑتاتھا۔

پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ہسپتال پہنچا دیا گیا، انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان اور سری لنکاکے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر یاسرشاہ کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ زیادہ بالنگ سے تھوڑی تھکاوٹ ہوئی ہے جبکہ یہاں وکٹ ملنامشکل تھا۔میں نے پہلی باراتنی لمبی بالنگ کی،دوسرے اینڈسے بھی مددنہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بال تھوڑاٹرن ہوناشروع ہواہے،فاسٹ باولنگ نے تھوڑی مددکی،چوتھے اورپانچویں روزبال مووکرے گا ۔

مزید : کھیل


loading...