بھارت اور یورپی یونین سکیورٹی تعلقات مضبوط کرنے پر متفق

بھارت اور یورپی یونین سکیورٹی تعلقات مضبوط کرنے پر متفق

نئی دہلی(این این آئی)بھارت اور یورپی یونین تجارت سمیت سکیورٹی تعلقات مضبوط کرنیپر متفق ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کردیئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں منعقد بھارت، یورپی یونین کے 14ویں اجلاس میں صدریورپین کونس ڈونلڈٹسک، صدرای یوکمیشن جین کلاڈجنکرنے ای یووفدکی سربراہی کی۔اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی اور ای یواعلیٰ قیادت نے عالمی اورعلاقائی معاملات پراظہارخیال کیا۔ اجلاس کے بعدبھارت اوریورپین یونین کیدرمیان انٹرنیشنل سولرالائنس سمیت تین معاہدوں پردستخط ہوئے۔

واضح رہیبھارت 28رکنی یورپین بلاک کا خطے کابڑاتجارتی شراکت دارہے۔

مزید : عالمی منظر


loading...