قحبہ خانے پر چھاپہ، تین خواتین، چار مرد گرفتار

قحبہ خانے پر چھاپہ، تین خواتین، چار مرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار) ڈیفنس پولیس نے ایک قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر تین خواتین اور چار مردوں کو برہنہ حالت میں گرفتار کرلیا ہے اور گرفتار افراد اصغر علی اور عاصمہ بی بی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کس علاقے یا محلے میں چھاپہ مارا گیا اور پکڑے گئے افراد کا تعلق کس علاقے سے تھا۔ 

مزید :

علاقائی -