شمالی کوریا کی امریکا پر میزائل حملے کی تیاری مکمل ہے، روسی رکن پارلیمنٹ

شمالی کوریا کی امریکا پر میزائل حملے کی تیاری مکمل ہے، روسی رکن پارلیمنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کرلی۔برطانوی اخبار کے مطابق روسی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا طاعون، اینتھریکس اور چیچک جیسے حیاتیاتی ہتھیار استعمال کرسکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق پیانگ یانگ کے پاس 13اقسام کے بائیو لوجیکل ہتھیار موجود ہیں ۔اور اس نے امریکاکے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -