کردستان کے خلاف جنگ برسوں جاری رہ سکتی ہے، ایران کی دھمکی

کردستان کے خلاف جنگ برسوں جاری رہ سکتی ہے، ایران کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تہران(این این آئی)ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے عراقی کردستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر خود مختاری ریفرینڈم کے نتائج نافذ کیے گئے تو ایسی صورت میں شروع ہونے والی جنگ برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق اپنے خطاب میں باقری کا کہنا تھا کہ اس ریفرینڈم کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کھڑے ہیں۔ باقری نے استفسار کیا کہ شمالی عراق کے عوام خود مختاری سے کیا چاہتے ہیں ؟۔باقری کے مطابق یہ لوگ اپنی سرزمین پر سیادت چاہتے ہیں وہ ابھی ان کے پاس ہے۔ یہ لوگ فوج چاہتے ہیں وہ ان کے پاس ہے۔ یہ لوگ مال چاہتے ہیں تو وہ بھی تمام عراقی عوام سے زیادہ ان کے پاس موجود ہے۔ ان کے پاس وہ سب کچھ ہے جو وہ چاہتے

مزید :

عالمی منظر -