عامر کی انجری ،دوسری روز بھی 2اوورکرواکرواپس پویلین لوٹ گئے

عامر کی انجری ،دوسری روز بھی 2اوورکرواکرواپس پویلین لوٹ گئے

کولمبو(نیٹ نیوز)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔ میچ کے پہلے ہی دن فاسٹ باؤلر محمد عامر کو باؤلنگ کے دوران پاؤں میں تکلیف ہوئی اور اپنا اوور بھی ادھورا چھوڑ کر میدان سے چلے گئے۔دوسرے روزبھی وہ 2.3اوور ہی کراسکے اور انہیں طبی امدام کیلئے ہسپتال لیجانا پڑا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...