ایم ایس ماڈل ہائی سکول‘ جمیل پارک کے طلباء اساتذہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا دورہ

ایم ایس ماڈل ہائی سکول‘ جمیل پارک کے طلباء اساتذہ کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ ...

لاہور(پ ر)ایم ایس ماڈل ہائی سکول‘ جمیل پارک کے طلباو طالبات و اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور اقراء اسلامک سکول‘ شیراز ٹاؤن کے طلباو طالبات اور اساتذۂ نے ایوانِ قائداعظمؒ شاہراہِ نظرےۂ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...