سالانہ مجلس عزاء برائے خواتین آج ساندہ خورد میں ہوگی
لاہور ( پ ر) مسز نسرین جعفر کی جانب سے سالانہ مجلس عزاء برائے خواتین آج بروز اتوارگیارہ بجے دن مکان نمبر 5 عباس سٹریٹ نمبر 1 جوائے شاہ روڈ ساندہ خورد میں منعقد ہوگی ذاکرہ اروبہ خطاب کریں گی اور اختتام مجلس پر شبیہ علم عباس علم دار برآمد ہوگا