چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیر تعمیر جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحییٰ آفریدی کا زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس ہری پور کا دورہ ، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے مورخہ 7 اکتوبر کو زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس ہری پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیش جج صلاح الدین اور سینئر سول جج اعجاز الحق ہری پو اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک اسد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سید شاہد محمود بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صاحب نے زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس کا معائنہ کیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں اور کہا کہ زیر تعمیر کام کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے ۔