غلام حسین کی رسم قل آج ہوگی

غلام حسین کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ واپڈابٹ خیلہ سب ڈویژن کے ایس ڈی اوحضرت حسن خان کے چچازادبھائی غلام حسین کی رسم قل آج محلہ بینڈارکنڈاکومیں اداکی جائیگی ۔مرحوم غلام رحیم کے بھائی جبکہ ضیاء الدین کے چچازادبھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ،