سعودی حکومت کا 15لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کا 15لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(آن لائن) سعودی حکومت نے عمرہ ویزے کا آغاز کردیا اور سعودی حکومت نے اس سال 15لاکھ سے زائد پاکستانی کے عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔