نئے عمرہ سیزن کا آغاز ،میزاب گروپ کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا

نئے عمرہ سیزن کا آغاز ،میزاب گروپ کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نئے عمرہ سیزن کا آغاز ،میزاب گروپ پھرسر فہرست،عمرہ زائرین کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا میزاب گروپ کے ڈائریکٹر امتیاز الرحمن چودھری نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ اللہ کے فضل سے عمرہ سیزن کا آغاز ہو گیا ہے میزاب گروپ ایک دفعہ پھر سر فہرست رہا ہے سب سے پہلا گروپ ہمارا مکہ پہنچ گیا ہے میزاب گروپ پورے سال نان سٹاپ ویزے اپنے ایجنٹوں کو فراہم کرے گا۔

عمرہ سیزن

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...