رحیم زادہ کباب فروش کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

رحیم زادہ کباب فروش کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارنزدسیشن کورٹ رحیم زادہ کباب فروش کی والدہ کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں اوسکئی میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔