نوازشریف وطن واپسی نہیں آئیں گے

نوازشریف وطن واپسی نہیں آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس نہیں آئیں گے،نوازشریف دراصل عمران خان سے نہیں بلکہ جیل جانے سے ڈرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق خواب دیکھنے کے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کا کوئی امکان نہیں ،مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف،عمران خان سے نہیں جیل جانے سے ڈرتے ہیں اس لئے وہ اب وطن واپس نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اکتوبر سیاسی فیصلوں کے حوالے سے بڑا اہم مہینہ ہے اور اس ماہ بہت بڑے اور اہم فیصلے ہوں گے ۔