ون بیلٹ ون روڈ کی مخالفت امریکی اسٹیبلشمنٹ کی غلطی ہے،مشاہد حسین

ون بیلٹ ون روڈ کی مخالفت امریکی اسٹیبلشمنٹ کی غلطی ہے،مشاہد حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے بارے پار لیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ کی مخالفت امریکی اسٹیبلشمنٹ کی تاریخی غلطی ہے، ون بیلٹ ون روڈ پر امریکا کے موقف میں تضاد ہے، ٹرمپ انتظامیہ کے اپنے لوگ چین سے تجارتی تعلقات بڑھارہے ہیں۔ ہفتہ کو مشاہد حسین سید نے اپنے بیان میں کہا کہ ون بیلٹ ون(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

روڈ کی مخالفت امریکی اسٹیبلشمنٹ کی تاریخی غلطی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اپنے لوگ چین سے تجارتی تعلقات بڑھارہے ہیں۔ون بیلٹ ون روڈ پر بیجنگ میں فورم میں امریکہ نے حمایت کی تھی، ون بیلٹ ون روڈ پر امریکا کے موقف میں حقائق نہیں تضادات ہیں۔ٍ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...