لاہورمیں اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کی تقریب آج رضا ہال میں براہ راست دکھائی جائیگی
ملتان (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں اورنج لائن گرین کے افتتاح کی براہ راست تقریب آج سہ پہر 3بجے رضا ہال میں براہ راست دکھائی جائے گی۔