ڈاک کا عالمی دن، کل جی پی او ملتان میں تقریب منعقد کی جائے گی

ڈاک کا عالمی دن، کل جی پی او ملتان میں تقریب منعقد کی جائے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)ورلڈ پوسٹل ڈے کے سلسلہ میں تقریب کل صبح 10بجے جی پی او ملتان میں ہوگی۔9اکتوبر کو ملک بھر میں ڈاک کے عالمی دن کے موقع پرتقریبات کا اہتمام (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کیا جارہا ہے ،جی پی او ملتان میں بھی کل تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں ٹکٹوں کی نمائش کے ساتھ ساتھ ڈاک کی اہمیت کے متعلق عوا م اور ملازمین کو بریفنگ بھی دی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...