ناصر عباس سے تفتیش اور ریمانڈ کیلئے نیب کی درخواست مسترد

ناصر عباس سے تفتیش اور ریمانڈ کیلئے نیب کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس سے تفتیش اور ریمانڈ کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیاہے ۔عدالت نے نیب کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی ۔ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ناصر عباس عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے ۔نیب کے مطابق ناصر عباس کے خلاف کرپشن ریفرنس کی ایک اور انکوائری چل رہی ہے،ملزم سے تفتیش کرنی ہے، ریمانڈ دیا جائے