آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی 2افراد جھلس گئے، ریسکیو ٹیموں اور فائر برگیڈ نے قابو پالیا

آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی 2افراد جھلس گئے، ریسکیو ٹیموں اور فائر برگیڈ نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


یزمان(نمائدہ خصو صی ) نو احی علاقے کڈ والہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی دوافراد جھلس گئے ریسکیو ٹیمیوں اور فا ئر برگیڈ نے آ گ پر قابو پا لیا تفصیل کے مطا بق آ ئل ٹیکر نمبر ی(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
7734-GLT چوہدری مشتاق احمد ججہ کے پٹرول پمپ پر 15 ہزار لیٹر پٹرول سپلائی کر نے کے لیئے آ یا ہواتھا اچانک آ ئل ٹینکر میں آ گ بھڑک اٹھی اطلا ع ملنے پر ڈی ایس پی یزمان فرخ جا وید پو لیس کی بھا ری نفری کے ہماراہ مو قع پر پہنچ گئے جنہو ں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ریسکیو کی ٹیمیں اور فا ئر بر گیڈ کے عملے نے آ گ پر قابو پا لیاتا ہم کریم بخش اور سہیل نامی شخص آ گ سے جھلس گئے بتایا گیاہے کہ آ گ آئل ٹینکر کا ڈھکن کھولتے ہوئے چنگا ری بھڑکنے سے لگی۔