گورنر پنجاب رفیق رجوانہ 10اکتوبر کو ملتان پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ کی اگلے روز آمد متوقع

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ 10اکتوبر کو ملتان پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ کی اگلے روز ...

ملتان (سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب ملک رفیق احمد رجوانہ 10اکتوبر کو اپنے آبائی شہرملتان پہنچیں گے جہاں وہ سرکٹ ہاؤس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ملتان آمد 11اکتوبر کو متوقع ہے ۔ جس کے پیش نظر مذکورہ دونوں صوبائی سربرہان 11اکتوبر کو ملتان میں مختلف منصوبوں کے افتتاح سمیت مصروف ترین دن گزاریں گے۔

گورنر

مزید : ملتان صفحہ اول


loading...