قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی ضروری،جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں،شہباز شریف

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی ضروری،جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے ...
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی ضروری،جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں،شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام میں آگاہی بے حدضروری ہے،جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے اچھے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں،قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن کے موقع پراپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نقصانات کم کرنے کیلئے جدیداندازسے کام کرنے کی ضرورت ہے،قدرتی آفات سے نمٹنے اورنقصان کوکم سے کم رکھنے کیلئے موثراقدامات ضرور ی ہیں،کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں موثررسپانس میکنزم ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔نواز شریف کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے,قومی اتحاد کسی چڑیا کا نہیں اجتماعی اقدامات اور فیصلوں کا نام ہے :مشاہد اللہ خان

مزید :

قومی -اہم خبریں -