وہ وظیفہ جو پڑھنے والے کی نظر کمزور نہیں ہونے دیتا

وہ وظیفہ جو پڑھنے والے کی نظر کمزور نہیں ہونے دیتا
وہ وظیفہ جو پڑھنے والے کی نظر کمزور نہیں ہونے دیتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیر ابو نعمان رضوی سیفی 

نظر کی کمزوری ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔جہاں اسکی بحالی کے لئے ادویات اور ٹوٹکوں کا ستعمال کیا جاتا ہے وہاں اللہ کے کلام اور اسمائے ربی میں بھی اسکا علاج موجود ہے ۔اللہ کریم کا اسم مبارکہ یا شکور ان خواص و اثرات کا حامل ہے۔کاملین تو نظر کی کمزوری کے لئے ادویات کی بجائے روحانی ادویات زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی بینائی مرتے دم تک قائم رہے تو اسے چاہیے کہ یا شکور کو777مرتبہ روزانہ اوّل و آخر7مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھے ۔یادرہے کہ اس عمل کو فجر سے پہلے کرنا انتہائی تیر بہدف ہے اور پھر فجر پڑھنے کے بعد اگر21مرتبہ روزانہ تا عمر پڑھتا رہے تو مرتے دم تک اس کی نظر ٹھیک رہے گی۔
۔۔۔
پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید :

روشن کرنیں -