کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے والے جہاز کا مالک غائب ہوگیا

کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے والے جہاز کا مالک غائب ہوگیا
کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے والے جہاز کا مالک غائب ہوگیا

  


کراچی( ویب ڈیسک) کراچی کی بندر گاہ پر کھڑے جہاز کا مالک غاتب ہوگیا۔ ایم وی مکس نامی یہ جہاز 12 دن سے برتھ نمبر18 پر لنگر انداز ہے اور اس کا عملہ پریشان ہے کیونکہ جہاز کے مالک اور ایجنٹ کی غیر موجودگی میں عملے کو اترنے سے روک دیاگیا ہے، عملے میں بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔

مزید : کراچی


loading...