سویڈش خاتون صحافی کے اعضا سمندر سے مل گئے

سویڈش خاتون صحافی کے اعضا سمندر سے مل گئے
سویڈش خاتون صحافی کے اعضا سمندر سے مل گئے

  


کراچی (ویب ڈیسک) سویڈش خاتون صحافی کے اعضا سمندر سے مل گئے۔ کوپن ہیگن کے پولیس انسپکٹر جن مولر کے مطابق کم کاسر ایک بیگ سے ملا ہے اور اس میں دو ٹانگیں بھی ہیں۔ یاد رہے کہ سویڈش صحافی کم وال پیٹر میڈسن آبدوز میں سوار ہونے کے بعد سے لاپتہ ہو گئی تھیں۔

مزید : جرم و انصاف


loading...