کسی پاکستانی کے ساتھ کام نہیں کروں گا : اجے دیوگن
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن بھی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے،بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاروں کے کام کرنے کی مخالفت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیو نے کہا کہ اڑی واقعہ کے بعد کسی پاکستانی کے ساتھ کام نہیں کیا اور آئندہ بھی کسی پاکستانی کے ساتھ کام نہیں کروں گا۔