جنگی جنون میں مبتلا بھارتیوں کو دیوتا کم پڑگئے، ہتھیاروں کی پوجا شروع کردی

جنگی جنون میں مبتلا بھارتیوں کو دیوتا کم پڑگئے، ہتھیاروں کی پوجا شروع کردی
جنگی جنون میں مبتلا بھارتیوں کو دیوتا کم پڑگئے، ہتھیاروں کی پوجا شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں لوگوں نے ہتھیاروں کی پوجا شروع کردی گئی،لوگوں کی بڑی تعداد میں جدید اسلحے سمیت تقریب میں شرکت کی اور تلواروں کے ساتھ رقص بھی کیا۔

لندن میں نامعلوم شخص نے تیز رفتار کار لوگوں پر چڑھا دی،11 افراد زخمی، حملہ آور گرفتار ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا
نجی ٹی وی ’’سما نیوز‘‘ کے مطابق بھارت میں ہتھیاروں کی پوجا کرنے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سرکاری عہدیداروں، پولیس اہلکاروں اور عوام سمیت کئی لوگوں نے جدید اسلحے ،تلواروں اور چاقووں سمیت شرکت کی ۔پوجا کے دوران تمام ہتھیاروں کے سامنے بھجن گایا گیا اور یہی نہیں شرکا نے تلواریں اٹھا کر رقص بھی کیا ۔ دوسری جانب یہ تقریبات بھارت کے دیگر شہروں بھوپال، رائے پور اور کلکتہ م بھی منعقد کی گئیں ۔واضح رہے کہ بھارت میں ہتھیاروں کی پوجا کا تہوار رام کے ہاتھوں راون کی شکست کی یاد میں منایاجاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -