مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان لیکن عوامی نیشنل پارٹی نے کہاں مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ حیران کن خبرآگئی

مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان لیکن عوامی نیشنل پارٹی ...
مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان لیکن عوامی نیشنل پارٹی نے کہاں مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ حیران کن خبرآگئی

  



پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے وفاق کی جانب سے کے پی کو پن بجلی خالص منافع اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کیخلاف تربیلا ڈیم تک احتجاج مارچ کا فیصلہ کرتے ہوئے عوام کو بل ادا نہ کرنے کی کال دینے پر غور شروع کردیا ہے، اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پارٹی عہدیداروں کے اجلاس کے بعد انہوں نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے صوبہ کو بجلی خالص منافع کی فوری ادائیگی نہ کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اے این پی تربیلا ڈیم تک مارچ کرے گی، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور