احتساب عدالت نے 2کروڑ 17 لاکھ روپے کی پری بارگین اپیل مسترد کردی

احتساب عدالت نے 2کروڑ 17 لاکھ روپے کی پری بارگین اپیل مسترد کردی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے دو کروڑ 17 لاکھ روپے کی پری بارگینگ کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے ٹیوٹا موٹرز کے نام پر شہریوں کیساتھ فراڈ کرنیوالے ملزم جاوید مظفر بٹ کی پری بارگینگ کی درخواست مسترد کردی،احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے نیب کو مطلوبہ رقم درست نہ ہونے کے باعث درخواست مسترد کرنے کاحکم جار ی کیا،ملزم پر 80 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے،نیب کا موقف ہے ملزم کیخلاف 804 شکایات وصول ہوئی تھیں۔

اپیل مسترد

مزید :

علاقائی -