سٹی انسپکٹر ملک مشتا ق احمد گجر کے والد ملک لطیف سپرد خاک

 سٹی انسپکٹر ملک مشتا ق احمد گجر کے والد ملک لطیف سپرد خاک

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انچا ر ج اے وی ایل ایس سٹی انسپکٹر ملک مشتا ق احمد گجر،بر اتھ رڈروڈ کے چیئر مین ملک آ صف لطیف،ملک اعجا ز سو ھنی کے والد ملک لطیف گز شتہ روز انتقا ل کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ میں پولیس حکام،دوست احباب اور اہل علاقہ نے شر کت کی،بعدازاں مر حو م کو آ با ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔

 مرحوم کی رسم قل کل بر وزجمعہ بعد از نما ز جمعہ دوپہر 2 بجے ان کی رہائش گاہ مسجد علی پلا زہ رحما ن گلی نمبر 16بر اتھ رڈ روڈ لا ہو ر میں ہوگی۔ 

مزید :

علاقائی -