ہربنس پورہ، خاتون کی نعش کی  تاحال شناخت نہ ہو سکی

ہربنس پورہ، خاتون کی نعش کی  تاحال شناخت نہ ہو سکی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ سے ملنے والی نامعلوم خاتون کی نعش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں نہر پل کے قریب سے دو روز قبل60،65 سالہ ایک نامعلوم خاتون کی نعش ملی ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کے مطابق ارد گرد علاقوں میں اعلانات کروانے کے باوجود خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ جس پر خاتون کی نعش کو مردہ خانے میں جمع کروا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -