موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے وفد  کا مختلف سکولوں، اکیڈمیز کا دورہ

  موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کے وفد  کا مختلف سکولوں، اکیڈمیز کا دورہ

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جاری پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ پونچھ روڈ سمن آباد لاہور‘ گریٹر لاہور اکیڈمی‘ مرغزار کالونی لاہور اور محمدیہ پبلک ہائی سکول‘ سیف ٹاؤن‘ ٹھوکر نیاز بیگ‘ لاہور کا دورہ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 141تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -