امام حسینؓ کے چہلم پر مجلس عزا  آج اسلام پورہ میں ہو گی

  امام حسینؓ کے چہلم پر مجلس عزا  آج اسلام پورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) پسران ایچ آر حیدر ایڈووکیٹ کی جانب سے سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم حضرت 
امام حسین آج 20 صفر 8 اکتوبر بروزجمعرات حیدر ہاؤس 85 ساندہ روڈ اسلام پورہ میں رات 8 بجے ہو گی۔ علامہ کرامت عباس حیدری اورعلامہ  رضا عباس رضا خطاب کریں گے۔ نوازش بختیاری خصوصی سلام پیش کرینگے۔شبیہ علم بھی برامد ہوگی۔