آئی جی ریلوے پولیس کیپٹن (ر) محمد عارف نواز کو توہین عدالت پر نوٹس جاری  

آئی جی ریلوے پولیس کیپٹن (ر) محمد عارف نواز کو توہین عدالت پر نوٹس جاری  

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی ریلوے پولیس کیپٹن (ر) محمد عارف نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،مسٹر جسٹس شاہد کریم نے سنگل انسپکٹر محمد علی کی 10سال گزر جانے کے باوجود ترقی نہ دیئے جانے سے متعلق درخواست پرعدالت کے 18 فروری 2020 ء کے حکم پر عملدرآمد نہ کئے جانے کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے آئی جی ریلوے پولیس کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

نوٹس جاری

مزید :

صفحہ آخر -