حضرت علی ہجویری ؒ عرس، لاہور ہائیکورٹ سمیت تمام ماتحت عدالتیں آج بند رہیں گی
لاہور(نامہ نگارخصوصی)حضرت علی ہجویری ؒکا سالانہ عرس مبارک پر لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی عدالتوں میں مقامی تعطیل ہوگی،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور ضلع لاہور کی تمام سیشن و سول عدالتیں آج 8اکتوبر کوبند رہیں گی۔
عدالتیں بند